, ڈیٹا انٹری آپریٹرز ضرورت ہیں ‘ ریسر چونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرینگ، ریسرچ اینڈ پروڈکشن، محکمہ بہبود آبادی پنجاب کے تحت کام کرنے والا ایک تحقیقاتی ادارہ ہے۔ حالیہ ریسرچ | ونگ نے پنجاب کے دس اضلاع میں خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کے حوالے سے ایک تحقیقی سروے کیا۔ تحقیقی سروے کے ذریعے اکھٹے کیے گئے ڈیٹاکو کمپیوٹر بیڈ سوفٹ وئیر میں اندراج کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دس (10) دن کے لیے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی ضرورت ہے۔
۔ تعلیمی اہلیت: آئی سی ایں / ایف۔ اے کمپیوٹر سائنس مضمون کے ساتھ انٹر میڈیٹ کے ساتھ کم سے کم 6ماه کامپیوٹر آپریٹر / آفس منیجمنٹ کا ڈپلومہ۔ 2۔ تجربہ:ڈیا انٹری آپریٹر کی حیثیت سے کم از کم 02 سال
کا تجربہ ہونالازمی ہے۔
3۔ ج: مردو عورت دونوں اہل ہیں۔
واک ان انٹر ویشیڈول | اسیای نام اور تعداد اس انٹرویو کا مقام | انٹرویو کی تاریخ اور وقت ڈیٹا انٹری آپریٹر (عارضی طور پر زیادہ سے ریسرچنگ ،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرینگ، ریسرچ زیاده10 دن کے لیے) تعداد(10)
شن، لاہور
K-56 ماڈل ٹاون لاہور
16-04-2022 11:00 AM
042-35916634
1(IPL-3808)
مجوزہ قابلیت اور تجربہ کے بال امید واران انٹر ویو والے دن این اصل اسناد آسرٹیفیکیٹ ، تجربہ کے سرٹیفیکیٹ ، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے ساتھ ایک عد و تمام تقلی استاد ی کالی بمعہ کیوی ہمراہ لائیں گے۔ الشتم : سینیر ریسرچ ایسوسی ایٹ ریسر چودنگ، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرینگ، ریسرچ پروڈکشن،پاپولیشن ویلفیر ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب
فون نمبر:04235916634