PARCO PAK-ARAB REFINERY LIMITED
A Pakistan-Abu Dhabi Joint Venture
پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ (پارک)، توانائی کا مربوط ادارہ اور پاکستان اور ابو میں کامشترکہ منصوبہ ہے۔ پارکو پاکستان میں جدید ترین ریفائنری،
2,000 کلومیٹر سے زائد طویل پائپ لائن نیٹ ورک ، اسٹریٹجک اسٹوریج کی سہولیات اور مارکیٹنگ آپریشنز کا حامل ہے۔ کمپنی کے نامور بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے ہیں اور توسیع کے پیش نظری مارکیٹس کے حصول اور ان میں داخلے کیلئے جارحانہ ترقی کی حکمت عملی پرمل پیرا ہے۔ پارکو کو مندرجہ زیل عہدے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں:
اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسرز
قابلیت اور اہمیت: . انٹرمیڈیٹ یا مساوی۔ . سیکیورٹی عمل کو کنٹرول اور تربیت دینے اوران کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی البیت۔ . روزانہ کی بنیاد پر پوری تیار کرتا اور سیکیورٹی سے متعلق معلومات پر کارروائی کرنا۔ . همکیوں اور خطرات کا اندازہ لگانے کی اہلیت۔ . اردو اورتر جیا علاقائی زبانوں پر عبور کے ساتھ گفتگو کی بہترین صلاحیت۔ . طی طور پکمل فٹ۔
. پاکستان آرمی کا سابق جونیز کمیشنڈ آفیسر (JC0)یا مساوی، جو دوران سرور تسلی بخش کارکردگی اور اچھی ساک کا حامل ہو سیکیورٹی سروسز اور
فیلڈ ایجنس کا کم سے کم 5 سالہ تجربہ رکھنے والے ڈویژن ، کوراورآری کے ایس ایم اور آنری لیفٹینٹ و کپتان کوتری دی جائیگی۔
. . . .
نگرانی کے آلات ،عمارتوں، سازوسامان اور داخلی اور خارجی راستوں، وغیرہ کا معائنہ کر کے سیکیورٹی پلان اور افراد اوراحاطے کی حفاظت کو یقینی بنانا۔ سیکیورٹی سے متعلق تمام امور میں ایریا سیکیورٹی آفیسر کی مددکرنا۔ سیکورٹی مسائل، حادثات اور واقعات وغیرہ کی تفتیش کرنا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں، مقامی انتظامیہ اور پولیس سے ہم آہنگی۔
.
55 سال سے زیادہ نہ ہو۔
.
پاکستان میں کہیں بھی ڈیوٹی پر مامور کیا جاسکتا ہے۔ خواہشمند امیدوار کی منی 2022 تک بذریعہ ویب سائٹ
www.parco.com.pk
آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔ یار کو ملازمت کے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔
صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ القبائل کے دوران کسی بھی خارجی اثرورسوں کے استعمال کے تھے میں امید دارفوری طور پر ابل ہو جائے گا۔