اسامی خالى هے ایک پلک سیکٹر ادارے کو مناسب طور پر بل امیدواروں سے معاہدے کی بنیاد پر تین سال کی ابتدائی مدت کے لئے مندرجہ ذیل اسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جو کارکردگی اور ضرورت کی بنیاد پر درج ذیل شراظہ ضوابط کے مطابق قائل تو ہے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر اہلیت اور تجربه سکیورٹی اسٹ) سافٹ ویز ایئر نگ کمپیوٹرانجینرنگ ، ٹیل کام، الکٹر کس ، الیکٹریکل انجینری پوزیشن: انفارمیشن سائبرسیکورٹی میں چار سالہ بچارڈگری یا متعلقہ ڈگری کے ساتھ سائبر 01 (میرٹ)
سیکورٹی مانیٹرنگ تھریٹ انٹیلی جنس اور ایس اوی آپریشنز میں کسی بھی بنی اسرکاری ٹیلی کام ابیکنگ سیکٹر میں 03 سال کا تجربہ
عمر کی حد: 32 سال زیادہ سے زیادہ) . آسانی کی تفصیل برائٹ سائز کی ویب سائٹ / www.brightspyre.com/vacancies
| پر دیکھی جاسکتی ہے۔ . امیدوارانی در خواتیں www.brightspyre.com/vacancies
پرجمع کرائیں۔ . صرف ان امید داروں کی درخواستوں پرغور کیا جائے گا جواچ ای سی کی تعلیم شدہ ڈگریوں کے حامل ہوں
. امیدواروں سے اشتہاریہ کی تاریخ کے 15 دن کے اندر ملازمت کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ . تعیناتی کے عمل کے اگلے مرحلے کے لئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں سے رابط کیا جائے گا۔ . تعیناتی کے مل کے دوران غلط معلومات کی فراہمی کے نتے میں کسی بھی مرحلے پرکسی بھی انضباطی کاروائی | کے بغیر ملازمت کا معاہد ختم کردیا جائے گا۔ . کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ . ادارے کوئی بھی وقت یا مر حلے پربھرتی کے عمل کومنسوخ کرنا آسانی کی تعداد بڑھانے کا حق ہے۔ . خواتین، اقلیتوں اور خصوصی افرادکی حوصل افزائی کی جائے گی۔ . منتخب امیدواروں کو اسلام آباد پاکستان میں کہیں بھی تعینات کیا جاسکتا ہے۔
PID(I) 747/21